31 جولائی 2017 - 09:53
تصویری رپورٹ: ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ مکہ معظمہ کے لئے روانہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امور حج میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی موجودگی میں ایرانی حجاج کا پہلا کاررواں مکہ معظمہ روانہ ہوگیا ہے۔